شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف گذشتہ 17 ماہ سے جاری تحریک کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہاہے

شام کی حکومت سے منحرف ہونے والے اعلیٰ عہدے دار
صدر بشارالاسد کی حکومت سے انحراف کے تازہ ترین واقعہ میں شام کے وزیر اعظم حکومت سے لاتعلقی کا اعلان کرکے اپنے خاندان سمیت بیرون ملک چلے گئے ہیں

شام کے منحرف وزیر آعظم ریاض حجاب