Sunday 22 July 2012

Syria News شام خبریں




بسم اللہ الرحمان الرحیم


Research Center For Pakistan & International Affairs

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
Syria News
شام خبریں


سیریا خبریں سرچ بلاگ ،مشرق وسطی کے اہم ترین ملک شام کے بارے میں خبروں ومعلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں شام کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے
جس میں شام کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ مشرق وسطی کے اہم ترین ملک شام کے بارے میں جاننے اور سمجحنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں شام کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا سیریا سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں شام کے روابط کی تاریخ اور جائزہ۔
مشرق وسطی میں شام کی اہمیت و جائزہ
شام کے تمام علاقوں میں مقیم قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
شام کی اہم ترین خوبیاں۔
شامی سیاستدانوں کی خدمات۔
علاقای تاریخ اور مسائل ۔
شام میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
شامی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے

عوام کی شکایات شامی حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
سیریا شام ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ سیریا ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے


۔

والسلام
سید عبید مجتبیٰ

obaidmujtaba@yahoo.com








0092-03452104458

0092-03062296626
مزید معلومات کے لیئے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے
بلوچستان کی تاریخ اور حالات جانیے

balochistansearch.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا؟دیکھیے

نواز شریف کے کارناموں
کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

sharifpalace.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں
جانیے
karachi-apna.blogspot.com
ہم آپ کی رائے اور تعاون کے منتظر ہیں